Let's talk.
آئیے بات کرتے ہیں۔
Have a question? We're here to help. Want to know more about IR-POS, request a demo, ask about IR-SMS or simply discuss what you need?
کوئی سوال ہے؟ ہم مدد کے لیے موجود ہیں۔ IR-POS کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟ ڈیمو لینا چاہتے ہیں؟ IR-SMS کے بارے میں معلومات چاہیے؟ یا اپنی ضرورت کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں؟
Send us a message through WhatsApp, email or the contact form. Tell us a little about your business or school, and we'll get back to you.
واٹس ایپ، ای میل یا نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔ اپنے کاروبار یا سکول کے بارے میں مختصر معلومات دیں، ہم آپ سے رابطہ کریں گے۔
Reach us directly
براہِ راست رابطہ
- Emailای میل info@irfsdpk.com
- WhatsAppواٹس ایپ +92 308 5555451
- Phoneفون +92 308 5555451
- Business Addressکاروباری پتہ House No. P-716, Chak No. 122 JB, Noor Pur, Lyallpur Town, Faisalabad, Punjab, Pakistan
Send us a message
ہمیں پیغام بھیجیں
What happens next?
رابطہ کرنے کے بعد کیا ہوگا؟
We read your message
ہم آپ کا پیغام پڑھیں گے
Your message goes directly to our team. We take the time to understand what you're looking for.
آپ کا پیغام براہِ راست ہماری ٹیم تک پہنچے گا۔ ہم پہلے آپ کی ضرورت کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔
We get back to you
ہم آپ سے رابطہ کریں گے
We'll answer your question or ask a few things if we need more information.
آپ کے سوال کا جواب دیں گے یا ضرورت پڑنے پر مزید معلومات لیں گے۔
We find the right next step
اگلا مناسب قدم طے کریں گے
That could be a demo, a trial, early access or simply an answer to your question.
یہ ڈیمو، ٹرائل، ابتدائی رسائی یا صرف آپ کے سوال کا جواب بھی ہو سکتا ہے۔
Common questions
عام سوالات
Can I request a demo?کیا میں ڈیمو کی درخواست کر سکتا ہوں؟
Yes. Tell us which product you're interested in and we'll arrange a suitable walkthrough.
جی ہاں۔ بتائیں آپ کس پراڈکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں، ہم مناسب ڈیمو کا انتظام کریں گے۔
How quickly will you reply?جواب کتنی دیر میں ملے گا؟
We normally respond within 1–2 business days. WhatsApp is usually the quickest way to reach us.
ہم عام طور پر 1 سے 2 کاروباری دنوں میں جواب دیتے ہیں۔ واٹس ایپ عموماً رابطے کا تیز ترین ذریعہ ہے۔
I already use IR-POS. Where should I get support?میں پہلے سے IR-POS استعمال کر رہا ہوں، سپورٹ کہاں سے حاصل کروں؟
For active IR-POS accounts, the in-app support or the support contact available through your IR-POS account is the best option.
فعال IR-POS اکاؤنٹ کے لیے اپنے سسٹم میں موجود ان-ایپ سپورٹ یا متعلقہ سپورٹ رابطہ استعمال کریں۔