Software for the work you do every day.
روزمرہ کے کام کے لیے بنایا گیا سافٹ ویئر۔
IRFSDPK currently focuses on two products: one for retail businesses, and one for schools.
IRFSDPK فی الحال دو اہم پراڈکٹس پر توجہ دے رہا ہے: ایک ریٹیل کاروباروں کے لیے، اور دوسرا سکولوں کے لیے۔
Your daily business, organized in one place.
آپ کا روزمرہ کاروبار، ایک جگہ منظم۔
IR-POS helps retail shops, wholesalers and traders manage the work that keeps their business running. From creating an invoice to checking stock, recording purchases, managing customer balances and reviewing reports, everything stays connected in one system.
IR-POS ریٹیل شاپس، ہول سیلرز اور تاجروں کو روزمرہ کاروباری کام منظم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ بل بنانے سے لے کر سٹاک چیک کرنے، خریداری ریکارڈ کرنے، کسٹمر کے بیلنس اور رپورٹس دیکھنے تک، کاروبار کی اہم معلومات ایک ہی سسٹم میں منظم رہتی ہیں۔
Paper register
کاغذی رجسٹر
- Manual calculationsدستی حساب کتاب
- Stock levels are a guessسٹاک کا صرف اندازہ
- Hard to find a party's balanceپارٹی بقایا تلاش کرنا مشکل
With IR-POS
IR-POS کے ساتھ
- Automatic calculationsخودکار حساب
- Live inventoryلائیو انوینٹری
- Instant party ledgerفوری پارٹی لیجر
Built for general stores, kiryana shops, wholesalers, garment and mobile shops, hardware, bakeries, distributors and manufacturers.
جنرل سٹور، کریانہ، ہول سیل، گارمنٹس اور موبائل شاپس، ہارڈویئر، بیکری، ڈسٹری بیوشن اور مینوفیکچرنگ کے لیے بنایا گیا۔

Your whole business, in one place
آپ کا پورا کاروبار، ایک ہی جگہ
From sales to accounting, everything a Pakistani shopkeeper or trader needs is covered.
فروخت سے لے کر اکاؤنٹنگ تک، ہر وہ چیز جو ایک پاکستانی دکاندار یا تاجر کو چاہیے، شامل ہے۔
Sales & Purchasesفروخت اور خریداری
Sales & purchase invoices
فروخت اور خریداری بل
Bill in cash, by bank transfer or on credit. Print instantly, and party balances update themselves.
نقد، بینک یا اُدھار، ہر طریقے سے بل بنائیں۔ فوراً پرنٹ کریں، پارٹی کا بیلنس خودکار اپڈیٹ ہو جائے۔
Sale & purchase returns
فروخت و خریداری واپسی
Return a wrong or damaged bill in seconds, and stock and balances correct themselves automatically.
غلط بل یا خراب مال کی واپسی چند سیکنڈوں میں ہو جائے، اور سٹاک و بیلنس خودکار درست ہو جائیں۔
Estimates, challans & purchase orders
تخمینہ، چالان اور خریداری آرڈر
Draft an estimate or challan first, then convert it to a final invoice with one click.
پہلے تخمینہ یا چالان بنائیں، بعد میں ایک کلک سے حتمی بل میں تبدیل کریں۔
Custom price lists per customer
کسٹمر کے لیے خصوصی ریٹ لسٹ
Give big customers different rates, applied automatically at billing time.
بڑے کسٹمرز کو مختلف نرخ دیں، جو بل بناتے وقت خودکار لاگو ہوں۔
Barcode scanning & printing
بارکوڈ سکین اور پرنٹ
Bill instantly with a barcode scanner, and print your own barcode labels too.
بارکوڈ سکینر سے فوری بل بنائیں، اور اپنے پرنٹرز کے لیے بارکوڈ لیبل بھی پرنٹ کریں۔
Inventory & Warehousesانوینٹری اور گودام
Multiple shops & warehouses
ایک سے زیادہ گودام/دکان
Track stock separately per location, so a mismatch between shop and godown is spotted instantly.
ہر لوکیشن کا سٹاک الگ ٹریک کریں، تاکہ دکان اور گودام کا حساب نہ ملے تو فوراً پتا چل جائے۔
Stock adjustments & transfers
سٹاک ایڈجسٹمنٹ اور ٹرانسفر
Breakage, count corrections and stock moved between locations are all properly recorded.
ٹوٹ پھوٹ، گنتی کی غلطی، یا لوکیشنز کے درمیان مال بھیجنا، سب باقاعدہ ریکارڈ کے ساتھ محفوظ رہتا ہے۔
Production & recipes
پروڈکشن اور ریسیپی
Set a recipe once, and raw materials deduct automatically each time you sell the finished product.
ایک بار ریسیپی بنائیں، پھر ہر فروخت پر خام مال خودکار کم ہوتا رہے۔
Automatic low-stock & expiry warnings
کم سٹاک اور ایکسپائری کی خودکار وارننگ
Get automatic alerts before items run out or expire.
مال ختم ہونے یا میعاد ختم ہونے سے پہلے خودکار الرٹ ملے۔
Accounts & Financeحساب کتاب اور اکاؤنٹنگ
Register entry (daybook mode)
رجسٹر اندراج (روزنامچہ موڈ)
Write several receipts and payments at once, just like your old register. Each one becomes a voucher automatically.
اپنے پرانے رجسٹر کی طرح ایک ساتھ کئی وصولی/ادائیگی لکھیں۔ ہر اندراج خودکار واؤچر بن جاتا ہے۔
Vouchers & expenses
واؤچرز اور اخراجات
A complete record of daily receipts, payments and expenses.
روزمرہ کی وصولی، ادائیگی اور اخراجات کا مکمل ریکارڈ۔
Journal entries
جرنل اینٹریز
A full journal system for special accounting entries.
خصوصی حساباتی اندراجات کے لیے مکمل جرنل سسٹم۔
Bank reconciliation
بینک ری کنسیلی ایشن
Easily match your bank statement against your system records.
اپنے بینک اسٹیٹمنٹ کو سسٹم کے ریکارڈ سے آسانی سے ملائیں۔
Fixed assets & depreciation
فکسڈ اثاثے اور فرسودگی
Track assets like machinery and furniture, with automatic depreciation.
مشینری، فرنیچر جیسے اثاثوں کا حساب اور خودکار فرسودگی۔
Partner capital & profit sharing
شراکت داروں کا کیپیٹل اور منافع
Every investor's share, profit distribution and capital ledger are calculated automatically.
ہر انویسٹر کا حصہ، منافع کی تقسیم اور کیپیٹل لیجر خودکار طور پر تیار ہوتا ہے۔
Cheque management
چیک مینجمنٹ
Full history and status of cheques received and issued.
موصول اور جاری کردہ چیکس کی پوری تاریخ اور اسٹیٹس۔
Staffعملہ
Staff & payroll
ملازمین اور تنخواہیں
Manage attendance, advances, bonuses and salaries, all from one place.
حاضری، ایڈوانس، بونس اور تنخواہیں، سب ایک ہی جگہ سے جاری کریں۔
Reports & AIرپورٹس اور AI
Detailed reports & analytics
تفصیلی رپورٹس اور تجزیہ
Sales, purchases, stock and party ledgers: every angle reported in one click.
فروخت، خریداری، سٹاک اور پارٹی لیجر: ہر پہلو کی رپورٹ ایک کلک میں۔
Instant AI answers about your business
اے آئی سے فوری کاروباری جوابات
Instead of digging through reports, just ask a question and get an instant answer.
رپورٹس میں ڈھونڈنے کی بجائے، سیدھا سوال پوچھیں اور فوری جواب پائیں۔
Security & Convenienceسیکیورٹی اور سہولتیں
Secure, and accessible from anywhere
محفوظ اور ہر جگہ سے قابلِ رسائی
Your data stays safe in the cloud, staff only see what you allow, from anywhere.
ڈیٹا کلاؤڈ میں محفوظ رہے، عملے کو صرف ضروری حصوں کی اجازت دیں، جہاں سے چاہیں دیکھیں۔
Role-based access
صارفین کے مختلف اختیارات
Owner, manager, cashier or accountant: give each one only the access they need.
مالک، منیجر، کیشیئر یا اکاؤنٹنٹ: ہر ایک کو صرف ضروری اختیار دیں۔
Share bills on WhatsApp
بل واٹس ایپ پر بھیجیں
Send a customer their receipt instantly on WhatsApp instead of printing.
کسٹمر کو رسید پرنٹ کی بجائے فوراً واٹس ایپ پر بھیج دیں۔
Excel import/export
ایکسل امپورٹ/ایکسپورٹ
Import your existing data from Excel, or export reports to Excel.
پرانا ڈیٹا ایکسل سے درآمد کریں، یا رپورٹس ایکسل میں برآمد کریں۔
Works with thermal & regular printers
تھرمل اور عام پرنٹر دونوں سپورٹ
Whether you use a small thermal printer or a regular A4 one, you'll get great prints either way.
چھوٹے تھرمل پرنٹر ہوں یا عام A4 پرنٹر، دونوں پر بہترین پرنٹ ملے۔
Unfinished bills auto-save as drafts
بل ادھورا رہ جائے تو خودکار ڈرافٹ محفوظ
If you have to step away mid-bill, nothing is lost. Pick up right where you left off.
بیچ میں کام چھوڑنا پڑے تو کچھ ضائع نہیں ہوتا۔ جہاں سے چھوڑا، وہیں سے جاری رکھیں۔
A plan sized to your shop
جتنی دکان، اتنا پلان
All prices are in Pakistani Rupees (PKR), paid monthly in advance. Cancel any time, no hidden conditions.
تمام قیمتیں پاکستانی روپے (PKR) میں ہیں، ماہانہ پیشگی ادائیگی۔ کبھی بھی منسوخ کریں، کوئی چھپی ہوئی شرط نہیں۔
Every plan includes cloud backup, secure access and customer support. Prices and full plan details are set on pos.irfsdpk.com, shown here for reference.
تمام پلانز میں کلاؤڈ بیک اپ، محفوظ رسائی اور کسٹمر سپورٹ شامل ہے۔ مکمل قیمتیں اور تفصیلات pos.irfsdpk.com پر طے شدہ ہیں، یہاں حوالے کے لیے دکھائی گئی ہیں۔
Make school administration easier.
سکول کے انتظامی کام کو آسان بنائیں۔
IR-SMS is being developed for schools that want their everyday records and administration organized in one place. It is designed to bring together the information school staff deal with every day, from students and teachers to attendance, fees, exams and administration.
IR-SMS ایسے سکولوں کے لیے تیار کیا جا رہا ہے جو اپنے روزمرہ ریکارڈ اور انتظامی امور کو ایک جگہ منظم کرنا چاہتے ہیں۔ اس میں ان معلومات کو ایک جگہ لانے پر توجہ دی جا رہی ہے جن سے سکول کا عملہ روزانہ کام کرتا ہے، جیسے طلبہ، اساتذہ، حاضری، فیس، امتحانات اور انتظامی امور۔
Currently in development. Interested in using IR-SMS when it becomes available?
اس وقت زیرِ تعمیر۔ IR-SMS دستیاب ہونے پر استعمال کرنا چاہتے ہیں؟
About our products
ہمارے پراڈکٹس کے بارے میں
Is IR-POS free to try?کیا IR-POS مفت آزمایا جا سکتا ہے؟
Yes. There's a 14-day free trial with full features, no credit card required. See pos.irfsdpk.com for details.
جی ہاں۔ مکمل فیچرز کے ساتھ 14 دن کا مفت ٹرائل دستیاب ہے، کارڈ کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے لیے pos.irfsdpk.com دیکھیں۔
Does IR-POS need the internet to work?کیا IR-POS کے لیے انٹرنیٹ ضروری ہے؟
Yes, IR-POS is cloud-based, so it needs an internet connection. In return, your data stays backed up and accessible from any device.
جی ہاں، IR-POS کلاؤڈ بیسڈ ہے، اس لیے انٹرنیٹ درکار ہے۔ بدلے میں آپ کا ڈیٹا ہمیشہ محفوظ اور ہر ڈیوائس سے قابلِ رسائی رہتا ہے۔
My business type isn't listed. Can I still use IR-POS?میرے کاروبار کی قسم لسٹ میں نہیں۔ کیا میں پھر بھی IR-POS استعمال کر سکتا ہوں؟
Most likely, yes. IR-POS covers general retail, wholesale, and trading workflows, so get in touch if you're unsure.
زیادہ امکان ہے کہ ہاں۔ IR-POS عمومی ریٹیل، ہول سیل اور تجارتی ورک فلو کور کرتا ہے۔ یقین نہ ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔
When will IR-SMS be available?IR-SMS کب دستیاب ہوگا؟
We're not committing to a launch date yet, but you can get in touch to be notified for early access.
ابھی لانچ کی کوئی تاریخ طے نہیں، مگر ابتدائی رسائی کی اطلاع کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Can I give my staff access too?کیا میں اپنے عملے کو بھی رسائی دے سکتا ہوں؟
Yes. Give each staff member their own login in IR-POS, with only the access they need (cashier, manager, accountant, etc.).
جی ہاں۔ IR-POS میں ہر عملے کو الگ لاگ ان دیں، صرف ضروری اختیار کے ساتھ (کیشیئر، منیجر، اکاؤنٹنٹ وغیرہ)۔
Do I need training to learn IR-POS?کیا IR-POS سیکھنے کے لیے تربیت چاہیے؟
No. If you can write in a register, you can use IR-POS, since it's built to be simple and clear.
نہیں۔ اگر آپ رجسٹر میں لکھ سکتے ہیں، تو IR-POS استعمال کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ سادہ اور واضح بنایا گیا ہے۔
What happens after the 14-day trial ends?14 دن کا ٹرائل ختم ہونے کے بعد کیا ہوگا؟
Your data stays safe. You'll need a plan to add new entries, but there's no restriction on viewing old data.
آپ کا ڈیٹا محفوظ رہتا ہے۔ نیا اندراج کرنے کے لیے کسی پلان پر جانا ہوگا، لیکن پرانا ڈیٹا دیکھنے کے لیے کوئی پابندی نہیں۔